اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

بیچارے فساد گروپ والوں کیساتھ تو 'موئے موئے' ہوگیا: عظمیٰ بخاری

29 Sep 2024
29 Sep 2024

(لاہور نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بیچارے فساد گروپ والوں کے ساتھ تو 'موئے موئے' ہوگیا، چلو بھاگو۔

سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ تازہ خبر یہ ہے کہ گنڈا پور آج پھر پنجاب میں داخل ہوئے بغیر واپس چلا گیا۔

گنڈا پور سرکاری وسائل کو آگ لگا کر غنڈہ گردی کر کے سر پٹخ پٹخ کے واپس لوٹ گیا، یہ کمال ہے سی ایم پنجاب کا۔

صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ پنجاب میں غنڈہ گردی نہیں قانون کی حکمرانی چلے گی، وزیر اعلیٰ پنجاب کو اپنی حکومت کی رٹ منوانی آتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے