اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہ ملنے پر ڈی سی لاہور کیخلاف توہین عدالت کی درخواست

28 Sep 2024
28 Sep 2024

(لاہور نیوز) پاکستان تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت نہ دینے پر ڈی سی لاہور کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔

رجسٹرار آفس نے ڈی سی لاہور کیخلاف توہین عدالت کی درخواست 30 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر کردی، جسٹس فاروق حیدر درخواست پر سماعت کرینگے۔

درخواست گزار کی جانب سے مؤقف اپنایا گیا ہے کہ ڈی سی لاہور نے عدالتی احکامات کے باوجود جلسے کی اجازت نہیں دی، عدالت ڈی سی لاہور کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کرے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے