اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل میں ملوث مزید 2 ملزم گرفتار

27 Sep 2024
27 Sep 2024

(لاہور نیوز) آرگنائزڈ کرائم یونٹ نے طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل میں ملوث مزید دو ملزم گرفتار کر کے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دئیے ہیں۔

آرگنائزڈ کرائم یونٹ کے مطابق گرفتار ملزمان میں ثمر گل اور شیراز خان شامل ہیں، دونوں ملزموں کو خیبر پختونخوا سے گرفتار کیا گیا، دونوں ملزموں نے گرفتار شوٹرز اظہر اور الیاس کو پناہ دی تھی۔

دوران تفتیش انکشاف ہوا کہ مفرور ملزم عارف نے اظہر اور الیاس کو اسلحہ ڈیلر اکرم خان کے پاس بھیجا تھا، اکرم خان نے دونوں شوٹرز کو خیبر پختوخوا ثمر اور شیراز کے پاس بھجوایا۔

ذرائع کے مطابق پولیس کو اسلحہ ڈیلر اکرم خان کی بھی تلاش ہے جس کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں تاہم گرفتار ملزموں سے "پینل آف آفیسرز" کی جانب سے تفتیش کی جا رہی ہے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے