اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستانی نژاد سابق ہالینڈ کرکٹر عاصم خان لاہور میں چل بسے

26 Sep 2024
26 Sep 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی نژاد ہالینڈ کے سابق کرکٹر عاصم خان دل کا دورہ پڑنے سے لاہور میں انتقال کرگئے۔

خاندانی ذرائع کے مطابق پاکستانی نژاد ہالینڈ کے سابق کرکٹر عاصم خان لاہور میں انتقال کر گئے۔

اہلخانہ کے مطابق عاصم خان کو گھر سے نکلتے ہی دل کا دورہ پڑا اور وہ جانبر نہ ہوسکے، عاصم خان کی عمر 62 برس تھی اور وہ ان دنوں لاہور میں مقیم تھے۔

عاصم خان کی اہلیہ، بیٹے اور بیٹی کی ہالینڈ سے آمد کے بعد ان کی تدفین ہوگی۔

یاد رہے کہ عاصم خان ہالینڈ کی انڈر 19 ٹیم کے کوچ بھی رہ چکے ہیں اور وہ ان دنوں سرکاری ٹی وی میں تجزیہ کار کے طور پر کام کر رہے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے