اپ ڈیٹس
  • 302.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

صبا فیصل ایک بار پھر دادی بن گئیں، پوتے کا نام بھی بتا دیا

24 Sep 2024
24 Sep 2024

(ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکارہ صبا فیصل ایک بار پھر دادی بن گئیں، انہوں نے پوتے کا نام بھی بتا دیا۔

سینئر اداکارہ صبا فیصل کے چھوٹے صاحبزادے ارسلان فیصل کے ہاں شادی کے ایک سال بعد پہلے بچے کی پیدائش ہوئی جس کی تصدیق اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے کی۔

صبا فیصل نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں بہو کی گود بھرائی کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اور ان کے شوہر تیسرے پوتے کے دادا اور دادی بن گئے ہیں، ان کے بیٹے ارسلان اور بہو نشا کے ہاں حذیفہ ارسلان کی پیدائش ہوئی ہے۔

اداکارہ کی جانب سے تیسرے پوتے کی پیدائش کی پوسٹ پر شوبز شخصیات اور مداحوں کی جانب سے مبارک بادوں کا سلسلہ جاری ہے۔

خیال رہے کہ صبا فیصل 2 بیٹوں اور ایک بیٹی سمیت 3 بچوں کی ماں ہیں، ان کے بڑے بیٹے بھی 2 بیٹوں کے باپ ہیں جبکہ بیٹی سعدیہ بھی شادی شدہ ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے