اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

بشریٰ انصار ی چاہت فتح علی خان کی مقبولیت پر بول اٹھیں،مزاحیہ گلوکار کے خلاف بیان داغ دیا

23 Sep 2024
23 Sep 2024

(ویب ڈیسک)پاکستان کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ چاہت فتح علی خان جیسے لوگوں کو مشہور کرکے موسیقی کی بے عزتی کی جارہی ہے۔

تفصیلات کےمطابق بشریٰ انصاری نے  ایک شو  میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے چاہت فتح علی خان کی شہرت اور موسیقی کے بارے میں بات کی۔میزبان کی جانب سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں بشریٰ انصاری نے کہا کہ مجھے پاکستان کے وائرل کلچر اور ہمارے لوگوں کی ذہنیت پر افسوس ہے کہ یہ کس طرح کی چیزوں کو وائرل کررہے ہیں، یہ وائرل ٹرینڈ میری سمجھ سے بالاتر ہے۔

بشریٰ انصاری نے کہا کہ چاہت فتح علی خان اور ان جیسے کئی دوسرے لوگ جس چیز کے لیے مشہور ہو رہے ہیں اس پر کہنے کے لیے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں۔سینئر اداکارہ نے کہا کہ مجھے یہ دیکھ کر تکلیف ہوتی ہے کہ کس طرح موسیقی کی کھلے عام بےعزتی ہو رہی ہے۔ ماضی کے مقبول گانوں اور موسیقی کا اس طرح استحصال مجھ سے برداشت نہیں ہوتا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے