اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک مارکیٹ میں مندی، کاروبار کا منفی رجحان رہا

23 Sep 2024
23 Sep 2024

(لاہورنیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیزی کے بعد آج مندی دیکھنے میں آئی ہے۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک مارکیٹ میں 223 پوائنٹس کی کمی ہوئی جس کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس 81 ہزار 850 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز ہنڈرڈ انڈیکس 615 پوائنٹس اضافے کیساتھ 82 ہزار 74 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

سٹاک مارکیٹ میں آج 13 ارب 86 کروڑ 82 لاکھ 1 ہزار مالیت کے 16 کروڑ 29 لاکھ 98 ہزار 707 شیئرز کا لین دین ہوا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے