اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا مالم جبہ روڈ پر دھماکے کا نوٹس، رپورٹ طلب

22 Sep 2024
22 Sep 2024

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈ پور نے سوات میں مالم جبہ روڈ پر پولیس وین کے قریب دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور  نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس کے اعلیٰ حکام سے رپورٹ طلب کر لی ہے، وزیر اعلیٰ نے دھماکے میں ایک پولیس اہلکار کی شہادت پر اظہار تعزیت  کرتے ہوئے شہید اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور شہید کے درجات کی بلندی سمیت پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔

علی امین گنڈا پور  نے کہا کہ سوگوار خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں، شہید کے اہلخانہ کی بھر پور مالی معاونت کی جائے گی اور انہیں تنہا نہیں چھوڑا جائے گا، وزیر اعلیٰ نے دھماکے میں زخمی پولیس اہلکاروں کی جلد صحت یابی کے لئے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لئے پولیس نے بے مثال قربانیاں دی ہیں، عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لئے اپنی جانیں قربان کرنے والے پولیس جوانوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے