اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

چینی کمپنیاں تیل وگیس کی تلاش میں سرمایہ کاری کریں گی، مصدق ملک

22 Sep 2024
22 Sep 2024

(لاہور نیوز) وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ چینی کمپنیاں پاکستان میں تیل و گیس کی تلاش میں سرمایہ کاری کریں گی۔

تیل و گیس میں بیرونی سرمایہ کاری کیلئے اقدامات کے طور پر آٹھویں سلک روٹ ایکسپو میں پاکستان پویلین کا انعقاد کیا گیا، مصدق ملک نے پویلین میں چینی کمپنیوں کو سرمایہ کاری کے مواقع سے آگاہ کیا۔مصدق ملک نے کہا کہ چینی کمپنیوں کو ترجیحی بنیادوں پر سہولیات فراہم کریں گے، اس موقع پر چینی کمپنیوں سے پاکستان کے تیل و گیس سیکٹر میں شراکت داری کیلئے بات چیت کی گئی۔

وفاقی وزیر پٹرولیم نے کہا کہ چینی کمپنیاں ریفائنری اور کوئلے کی ری گیسی فکیشن اور رینیو ایبل انرجی میں سرمایہ کاری کریں گی، چینی کمپنیوں کی پاکستانی کمپنیوں سے پویلین میں بزنس ٹو بزنس میٹنگز جاری ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے