اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عمران خان کا اسرائیل بارے مؤقف روز روشن کی طرح عیاں ہے: بیرسٹر سیف

22 Sep 2024
22 Sep 2024

: (لاہور نیوز) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا کہ عمران خان کا اسرائیل بارے مؤقف روز روشن کی طرح عیاں ہے۔

(لاہور نیوز) مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ عمران خان کا اسرائیل بارے مؤقف روز روشن کی طرح عیاں ہے۔

مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ لاہور میں کامیاب جلسے سے ان پر خوف طاری ہے، مریم اورنگزیب کامیاب جلسے سے توجہ ہٹانے کے لئے شوشے چھوڑ رہی ہیں۔

بیرسٹر سیف نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے قومی اور بین الاقوامی سمیت تمام فورم پر فلسطینوں کے حق خودارادیت کی بات کی، یہودی اخبار  نے تعریف کی تو اسکا یہ مطلب نہ ہوا کہ عمران خان کا اسرائیل بارے مؤقف بدل گیا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ مریم اورنگزیب کو شریف خاندان کے مودی سے تعلقات اور بھارتی انجینئرز کی وضاحت دینی چاہئے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے