اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وفاقی وزیر داخلہ کی مالم جبہ دھماکے کی شدید مذمت، شہید کانسٹیبل کو خراج عقیدت پیش

22 Sep 2024
22 Sep 2024

(لاہور نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سوات کے تھانہ مالم جبہ کی حدود میں پولیس وین کے قریب دھماکے کی شدید مذمت کی۔

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے دھماکے میں شہید ہونے والے پولیس کانسٹیبل برہان خان کو خراج عقیدت پیش کیا، شہید اہلکار برہان خان کے خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا، وزیر داخلہ محسن نقوی نے زخمی اہلکاروں کی جلد صحتیابی کیلئے بھی دعا کی۔

محسن نقوی نے مزید کہا کہ شہید پولیس اہلکار برہان خان  نے فرض کی ادائیگی کے دوران شہادت کا بلند رتبہ پایا، خیبر پختونخوا پولیس نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں عظیم قربانیاں دی ہیں، خیبر پختونخوا پولیس کے بہادر سپوت شہید برہان خان کو سلام پیش کرتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے