اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سوات : پولیس موبائل کے قریب ریموٹ کنٹرول دھماکہ ، 4اہلکار زخمی

22 Sep 2024
22 Sep 2024

(لاہور نیوز) خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں پولیس موبائل کے قریب ریموٹ کنٹرول دھماکے میں چار پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔

صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقہ سوات میں پولیس ذرائع کے مطابق دہشت گردی کی یہ کارروائی مالم جبہ روڈ پر جہان آباد کے قریب کی گئی، جہاں پر پولیس موبائل کے گزرنے پر ریمورٹ کنٹرول کے ذریعے بم چلایا گیا ، جس سے 4 پولیس اہلکار شدید زخمی ہو گئے۔

واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی جنہوں  نے پورے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

پولیس کا مزید کہنا تھا کہ جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لیے، واقعہ کی تمام پہلوؤں سے تحقیقات کر رہے ہیں۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے