اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایف بی آر کا انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ

21 Sep 2024
21 Sep 2024

(لاہورنیوز) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایف بی آر کے مطابق 30 ستمبر کے بعد انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں توسیع نہیں کی جائے گی، ابھی تک 19 لاکھ 26 ہزار 565 افراد ریٹرنز جمع کرا چکے ہیں، رواں سال گوشوارے جمع کرانے والوں میں 2 لاکھ 5 ہزار افراد کا اضافہ ہوا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال ایف بی آر کے پاس ٹوٹل 59 لاکھ 94 ہزار 996 ریٹرنز فائل ہوئے، ٹیکس پیئر انفرادی طور پر درخواست کے ذریعے ریٹرن فائل کرنے کیلئے توسیع لے سکتے ہیں، انفرادی طور پر ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں توسیع کیلئے درخواست دینا ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے