اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وزیراعظم کا افسران کے پروموشن کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس

21 Sep 2024
21 Sep 2024

(لاہور نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی اور صوبائی افسران کے ترقیوں کیلئے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس لے لیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی اور صوبائی افسران کی ترقیوں کے لئے لازمی کورس سے متعلق نئی ہدایات جاری کر دیں۔

وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری مراسلہ میں کہا گیا ہے تمام محکمے یقینی بنائیں کہ افسران کو کورس پر جانے سے نہ روکا جائے، صرف ہنگامی اور ٹھوس وجوہات پر ہی کورس پر نامزدگی روکی جا سکتی ہے، مشاہدے میں آیا ہے یہ پریکٹس بن رہی ہے کہ افسران کورس پر نہیں جاتے۔

مراسلہ کے مطابق کسی بھی افسر کو ٹھوس وجہ بتانے پر صرف ایک دفعہ کورس پر نہ جانے کی چھوٹ مل سکتی ہے، ایم سی ایم سی، ایس ایم سی، این ایم سی کورس سے متعلق ہدایات دی گئی ہیں، مراسلہ تمام وفاقی محکموں، چیف سیکرٹریز کو جاری کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے