اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وائس چانسلرز کی تعیناتی کا معاملہ: وزیرا علیٰ اور گورنر پنجاب کے درمیان ملاقات متوقع

20 Sep 2024
20 Sep 2024

(لاہورنیوز) وائس چانسلرز کی تعیناتی کا معاملہ حل کرنے کے لیے اہم پیش رفت ہو گئی۔

وائس چانسلرز کی سمری پر دستخط کرنے کا معاملہ تاحال تاخیر کا شکار ہے جس کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کے درمیان ملاقات متوقع متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق ایک دو روز کے اندر وزیر اعلیٰ پنجاب گورنر کی ملاقات طے کی جا رہی ہے، اہم شخصیات کی ملاقات کے بعد یونیورسٹیز کا معاملہ حل ہوگا۔

گورنر پنجاب کی جانب سے سمری میں شامل امیدوار وائس چانسلرز پر گلے شکوے کیے جائیں گے، گورنر پنجاب پہلے ہی وائس چانسلرز کی سمری پر اختلافات کا اظہار کرچکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے