اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا تعاون قابل تحسین ہے: وزیر اعظم

19 Sep 2024
19 Sep 2024

(لاہور نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا تعاون قابل تحسین ہے۔

عوامی جمہوریہ چین کے 75 ویں یوم تاسیس پر اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں وزیر اعظم شہباز شریف نے چینی قیادت اور عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ دونوں ملکوں کی دوستی ہمالیہ سے اونچی اور سمندر سے گہری ہے، چین کا یوم تاسیس مشترکہ طور پر منانا خوش آئند ہے۔

وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ سی پیک فیز 2 کے تحت پاکستان اور چین کے درمیان بی ٹو بی روابط بڑھیں گے، سی پیک فیز 2 سے آئی ٹی، معدنیات اور دیگر شعبوں میں تعاون کو فروغ حاصل ہو گا۔

وزیر اعظم نے کہا کہ چین نے علاقائی اور عالمی امن کے لیے ہمیشہ احسن کردار ادا کیا، پاکستان ہانگ کانگ، تائیوان اور دوسرے عالمی امور پر چین کی حمایت کرتا ہے، اس موقع پر چینی سفیر کا کہنا تھا کہ صدر شی جی پنگ نے چین کی سماجی اور معاشی ترقی پر مبنی ایک نئے سفر کی بنیاد رکھی ہے۔ 

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے