اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

زرمبادلہ کے ذخائر میں 4 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ

19 Sep 2024
19 Sep 2024

(لاہور نیوز) ایک ہفتے کے دوران سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 4 کروڑ30 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، مجموعی ملکی ذخائر 14 ارب 82 کروڑ کی سطح پر آگئے۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق 13 ستمبر 2024ء کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک کے ذخائر 43 ملین ڈالر بڑھ کر 9 ارب 50 کروڑ 96 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔

مرکزی بینک کے مطابق کمرشل بینکوں کے پاس زرِمبادلہ کے 5 ارب 31 کروڑ 69 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں، اس طرح زرمبادلہ کے مجموعی ملکی ذخائر کا حجم 14 ارب 82 کروڑ 65 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگیا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے