اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاکستان بارکونسل کا مجوزہ آئینی ترمیم کو خفیہ رکھنے پر تشویش کا اظہار

19 Sep 2024
19 Sep 2024

(لاہور نیوز) پاکستان بار کونسل نے مجوزہ آئینی ترمیم کو خفیہ رکھنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

پاکستان بار کونسل نے مجوزہ آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے پارلیمنٹ کا اجلاس طلب کرنے کے طریقہ کار پر بھی تشویش کا اظہار کیا ہے، پاکستان بار کونسل  نے ایگزیکٹو اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا۔

بار کونسل کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ حکومت کا مجوزہ آئینی ترمیم کے حوالے سے اقدام پارلیمانی روایت، اقدار اور قانون کی حکمرانی کیخلاف ہے، اجلاس میں 26 ویں مجوزہ آئینی ترمیم کا شق وار جائزہ لیا گیا، مجوزہ آئینی مسودہ میں ترمیم کی تجاویز کا مزید جائزہ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ مجوزہ آئینی ترمیم کا مزید جائزہ لینے کیلئے دوبارہ اجلاس 25 ستمبر کو ہو گا تاہم مجوزہ ترمیم بڑی اہم ہے جس کا مزید جائزہ لینا ضروری ہے۔ 

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے