19 Sep 2024
(لاہورنیوز) بجلی کی قیمتوں میں 57 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ہے۔
بجلی کی قیمتوں میں کمی اگست کی فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ہوگی۔سی پی پی اے نے نیپرا میں درخواست دائر کردی۔نیپرا اتھارٹی سی پی پی اے کی جانب سے درخواست پر 26 ستمبر کو سماعت کرے گی۔