19 Sep 2024
(لاہور نیوز) عالمی اور ملکی صرافہ مارکیٹ میں سونا مہنگا ہو گیا۔
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 8 ڈالر اضافے سے 2577 ڈالر کا ہو گیا۔
ملکی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا 800 روپے اضافے سے 2 لاکھ 68 ہزار 500 روپے کا ہو گیا جبکہ دس گرام سونا 685 روپے اضافے سے 2 لاکھ 30 ہزار 195 روپے کا ہو گیا۔