اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

تمباکو نوشی کو فوری خیرباد کہنے سے کیا مثبت اثرات مرتب ہوسکتے ہیں؟ماہرین نے سب بتادیا

16 Sep 2024
16 Sep 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین نے کہا ہے کہ جولوگ تمباکو نوشی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیتے ہیں وہ فوری صحت کے فوائد کا تجربہ کرتے ہیں بشمول بےترتیب دھڑکنوں کے خطرے میں تیزی سے کمی۔

مطالعہ کے سینئر مصنف اور ماہر امراض قلب  کا  کہنا تھا کہ ہم اسموکرز کو یہ  بتانا چاہتے ہیں کہ تمباکو نوشی چھوڑنے میں زیادہ دیر نہیں ہوئی ہے اور ماضی میں تمباکو نوشی کرنے کا یہ مطلب نہیں ہے کہ آپ کو دل سے متعلق جو طبی مسائل لاحق ہوگئے، اب وہ آپ کا مقدر ہے، ایسا نہیں ہے۔

 ماہرین نے اپنی تحقیق کے نتائج میں نے بتایا کہ اس میں وہ لوگ بھی شامل ہیں جو طویل عرصے سے تمباکو نوشی کررہے ہیں۔بےترتیب دھڑکنیں جنہیں A-fib بھی کہا جاتا ہے، میں دل کے اوپری چیمبرز بے قاعدگی سے دھڑکنا شروع کر دیتے ہیں۔ یہ خون کو جمع کرنے اور ایٹریا میں خون جمنے کے ممکنہ خطرے کو بڑھاوا دیتا ہے جس سے کسی شخص کے فالج کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے