اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ویمن کرکٹرز کا ڈیٹا مرتب کرنے کیلئے کرکٹ اینالسٹ کی تقرری کا فیصلہ

16 Sep 2024
16 Sep 2024

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان ویمن کرکٹرز کا مکمل ڈیٹا ترتیب دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کیلئے مخصوص کرکٹ اینالسٹ کی تقرری کی جائے گی۔

ویمن کرکٹ کے لئے کرکٹ اینالسٹ کی تلاش کے لئے اشتہار جاری کر دیا گیا ہے، کرکٹ اینالسٹ ویمن کرکٹرز کی پرفارمنس کا ڈیٹا اور ویڈیوز تیار کرے گا۔

ڈیٹا اور ویڈیوز کی مدد سے ویمن کرکٹرز کا جائزہ لیا جائے گا، خواہشمند امیدوار 30 ستمبر تک اپنی درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے