اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

زیادہ میڈن اوورز: عامر نے بھونیشور کمار کا ریکارڈ توڑ دیا

16 Sep 2024
16 Sep 2024

(ویب ڈیسک) قومی فاسٹ باؤلر محمد عامر نے ٹی 20 کرکٹ میں زیادہ میڈن اوورز کرانے کا بھونیشور کمار کا ریکارڈ توڑ دیا۔

کیریبئن ٹی 20 لیگ میں انٹیگوا اینڈ باربوڈا فالکنز کے لئے کھیلتے ہوئے محمد عامر  نے بھونیشور کمار کے 24 میڈن اوورز کے ریکارڈ کو توڑ دیا اور اب وہ 25 میڈن اوورز کے ساتھ عالمی سطح پر تیسری پوزیشن پر ہیں۔

سب سے زیادہ میڈن اوورز کا ریکارڈ اس وقت سنیل نارائن کے پاس 30 اوورز کے ساتھ ہے جبکہ بنگلا دیش کے شکیب الحسن 26 میڈن اوورز کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

فاسٹ باؤلر محمد عامر 32 سال کی عمر میں بھی ڈومیسٹک ٹی 20 فارمیٹ میں ایک غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں، انہوں نے 302 میچوں میں 347 وکٹیں حاصل کیں جبکہ جاری کیریبئن ٹی 20 لیگ میں وہ 7 میچوں میں پانچ وکٹیں حاصل کر چکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے