اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مریدکے : ناکہ لگائے ڈاکوؤں نے نہ رکنے پر نوجوان قتل کردیا

14 Sep 2024
14 Sep 2024

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت کے مضافاتی علاقے مریدکے میں جی ٹی روڈ پر ناکہ لگائے ڈاکوؤں نے نوجوان کو قتل کردیا۔

ریسکیو اہلکاروں کے مطابق واقعہ جی ٹی روڈ پر نجی فلور مل کے قریب پیش آیا، 22سالہ عامر ولد بوٹا کو ڈاکوؤں نے رکنے کا اشارہ کیا، نہ رکنے پر فائرنگ کر دی۔

واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش قبضے میں لے کر تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دی۔

پولیس کا مزید کہنا تھا کہ مقتول محنت مزدوری کے بعد واپس گھر جا رہا تھا کہ ڈاکوؤں کی گولیوں کا نشانہ بن گیا، ملزمان موقع سے فرار ہو گئے جن کی تلاش کی جارہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے