اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جناح ہاؤس حملہ اور عسکری ٹاورجلاؤ گھیراؤ کیسزپرمزید سماعت 26ستمبر تک ملتوی

12 Sep 2024
12 Sep 2024

(لاہور نیوز) انسداد دہشتگردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ اور عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کے کیسز کی سماعت 26 ستمبر تک ملتوی کردی ۔

انسداد دہشت گردی عدالت میں جناح ہاؤس حملہ اور عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کے کیسز کی سماعت ہوئی ، انسداد دہشت گردی عدالت کے ڈیوٹی جج نے کیس پر سماعت کی جبکہ جج خالد ارشد کے تبادلے کے باعث کیس میں کوئی پیشرفت نہ ہو سکی۔

زیر حراست اور برضمانت ملزمان کی حاضری وارنٹ کے ذریعے مکمل کی گئی، گرفتار رہنما سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ ، اعجاز چودھری اور ڈاکٹر یاسمین راشد کی جیل میں حاضری مکمل کی گئی ۔

برضمانت ملزمان گھر سے ٹرائل کیلئے عدالت میں پیش ہوئے ، مقدمات میں بغاوت سمیت دیگر سنگین دفعات شامل ہیں ، عدالت نے مقدمات پر مزید سماعت 26 ستمبر تک ملتوی کرنے کا حکم دے دیا ۔

جناح ہاؤس حملہ کیس کا مقدمہ تھانہ سرور روڈ جبکہ عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ تھانہ گلبرگ میں درج ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے