اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پولیس مقابلہ، بچیوں کو اغواء ، زیادتی کرنے والا سفاک ملزم گرفتار

12 Sep 2024
12 Sep 2024

(ویب ڈیسک) داتا دربار گورا قبرستان کے قریب پولیس اور ملزمان کے درمیان مقابلہ، کمسن بچیوں کواغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنانے والا سفاک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔

داتا دربار پولیس نے دوران چیکنگ 2موٹر سائیکل سواروں کو رُکنے کا اشارہ کیا، ملزمان نے سیدھی فائرنگ شروع کر دی،پولیس اہلکاروں نے حفاظت خود اختیاری اپنائی، فائرنگ رکنے پر ملزم اپنے ساتھی کی فائرنگ سے زخمی حالت میں گرفتار جبکہ دوسرا فرارہوگیا۔

پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم نے 3بچیوں کو اغواء کر کے نجی ہوٹل کے کمرے میں محبوس کر رکھا تھا، داتا دربار پولیس نے ملزم کے چنگل سے تینوں بچیوں کو بازیاب کرایا ، ملزم سے غیر قانونی اسلحہ برآمد ہوا ہے، موٹرسائیکل پر فرار ہونے والے ملزم کی تلاش کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے