اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

عربی لباس پہننے پر خاتون پر حملہ، مقدمہ سے دہشت گردی کی دفعات ختم کرنے کا حکم

12 Sep 2024
12 Sep 2024

(لاہور نیوز) لاہور کے علاقے اچھرہ میں عربی لباس پہننے پر خاتون پر حملہ کیس میں اہم پیشرفت ہو گئی۔

انسداد دہشت گردی عدالت نے مقدمہ سے دہشت گردی کی دفعات ختم کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے کیس ٹرائل کورٹ سے سیشن عدالت منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔

پولیس نے ملزمان التمش ثقلین ، ندیم، محمد علی عرف چاند بٹ ، ملک خرم شہزاد اور عادل سرور کو گناہ گار قرار دیا جبکہ ملزمان خالد محمود  ، علیم الدین اور علامہ ثاقب علی کو بے گناہ قرار دیا۔

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے کیس پر سماعت کی، ملزمان کیخلاف تھانہ اچھرہ میں مقدمہ درج ہے۔

واضح رہے کہ واقعہ لاہور کے علاقے اچھرہ میں پیش آیا تھا جہاں شوہر کے ساتھ شاپنگ کے لئے آنے والی خاتون کو ان کے لباس کے باعث مشتعل ہجوم نے گھیر لیا تھا، ہجوم نے خاتون کو مقدس الفاظ کی توہین کے شک میں گھیرا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے