اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ، تحقیقات کیلئے سپیشل انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل

11 Sep 2024
11 Sep 2024

(لاہور نیوز) پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنان کے خلاف دہشت گردی کے مقدمے کے سلسلہ میں اسلام آباد پولیس نے تحقیقات کے لئے سپیشل انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی۔

ایس ایس پی انویسٹی گیشن ارسلان شاہزیب ٹیم کے سربراہ ہوں گے، ایس پی آرگنائز کرائم اور صدر ٹیم کا حصہ ہوں گے۔

ایس ایچ او سنگجانی اور انویسٹی گیشن آفیسر بھی تحقیقاتی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔

ٹیم تحقیقات اور گرفتاریوں کے حوالے سے اقدامات کرے گی، ٹیم کے سربراہ دو دن بعد مقدمے کی تحقیقات کے حوالے سے رپورٹ دیں گے۔

تحقیقات کے حوالے سے آئی جی اسلام آباد کو تحریری رپورٹ پیش کی جائے گی، اس سلسلے میں  آئی جی اسلام آباد کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے