اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.06 قیمت فروخت : 40.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.69 قیمت فروخت : 327.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.24 قیمت فروخت : 186.57
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.76 قیمت فروخت : 203.13
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.59 قیمت فروخت : 915.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 440800 دس گرام : 378000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 404064 دس گرام : 346497
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6126 دس گرام : 5258
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پولیس تشدد کیسز میں گرفتار ایم پی اے امتیاز محمود شیخ کی درخواست ضمانت منظور

11 Sep 2024
11 Sep 2024

(لاہور نیوز) انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس پر تشدد کیسز میں گرفتار ایم پی اے امتیاز محمود شیخ کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) لاہور کے صدر و ایم پی اے امتیاز محمود شیخ ظل شاہ قتل اور بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کے وقت زمان پارک میں پولیس پر تشدد کے مقدمات گرفتار ہیں۔

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے ملزم کی دو مقدمات میں ضمانت منظور کی ہے، عدالت نے رہائی کیلئے ملزم کو ایک ایک لاکھ کے دو ضمانتی مچلکے بھی جمع کرانے کا حکم دے دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے