اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

امیر بالاج قتل کیس، چالان سماعت کیلئے ایڈیشنل سیشن جج اسد حفیظ کی عدالت میں ارسال

11 Sep 2024
11 Sep 2024

(لاہور نیوز) امیر بالاج قتل کیس میں اہم پیش رفت ہو گئی۔

سیشن جج لاہور  نے چالان سماعت کے لئے ایڈیشنل سیشن جج اسد حفیظ کی عدالت میں ارسال کر دیا، عدالت نے کیس میں ملزم ہارون اور سہیل محمود کو حاضری کے لئے طلب کر لیا۔

چالان میں طیفی بٹ، گوگی بٹ اور بلاول کو اشتہاری قرار دے رکھا ہے، احسن شاہ اور مظفر ہلاک ہونے کی رپورٹ چالان کے ساتھ منسلک ہے، مجموعی طور پر تین ملزمان کو چالان میں نامزد کیا گیا۔

امیر بالاج کے بھائی مصب سمیت 36 گواہوں کو نامزد کیا گیا ہے، چوہنگ پولیس نے امیر بالاج کے قتل کا مقدمہ درج کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے