اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ایکس پر پرانی ویڈیو شیئر کرنے پر معذرت خواہ ہوں: عارف علوی

08 Sep 2024
08 Sep 2024

(لاہور نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صدر پاکستان عارف علوی نے ایکس پر پرانی ویڈیو شیئر کرنے پر معذرت کر لی۔

اپنے بیان میں سابق صدر عارف علوی نے کہا کہ وہ ویڈیو کسی پرانے موقع کی تھیں جو ڈیلیٹ کر دی ہیں، اپنی اس غلطی پر معذرت چاہتا ہوں۔

خیال رہے کہ سابق صدر  نے 14 اگست کی ریلی کی ویڈیو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے اسے آج اسلام آباد جلسے کے لیے جانے والا پی ٹی آئی کا قافلہ قرار دیا تھا۔

بہت سے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے نشاندہی کے بعد عارف علوی نے اپنی پوسٹ ڈیلیٹ کر دی۔

قبل ازیں عظمیٰ بخاری کا ویڈیو کے بارے میں نشاندہی کرتے ہوئے کہنا تھا کہ انہیں پروپیگنڈا کرنے کے لیے فیک ویڈیو کا سہارا لینا پڑ رہا ہے، واضح رہے کہ عارف علوی نے 14اگست کی پرانی ویڈیو شیئر کی تھی۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے