اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

حافظ نعیم الرحمان کا بجلی بلوں میں ٹیکسز ختم کرنے کا مطالبہ

07 Sep 2024
07 Sep 2024

(لاہور نیوز) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے بجلی بلوں میں ٹیکسز ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ بجلی کے بلوں میں لگائے گئے 36 قسم کے ٹیکسز کو ختم کیا جائے، حکومت نے 14 روپے کا بجلی بلوں میں جو ریلیف دیا ہے وہ ناکافی ہے، بجلی بلوں پر 14 روپے کا ریلیف پورے پاکستان کیلئے ہونا چاہئے۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے پچھلے دنوں کامیاب شٹر ڈاؤن ہڑتال کی، ہم مزید ہڑتالیں کریں گے اور عدالت کا راستہ بھی اختیار کریں گے۔

حافظ نعیم الرحمان کا مزید کہنا تھا کہ ملک میں جاری دہشتگردی کے تانے بانے بھارت اور امریکا سے ملتے ہیں، پاکستان میں دہشت گردی نائن الیون کے بعد آئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے