اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نیب ترامیم فیصلے کے بعد توشہ خانہ ٹو اور 190 ملین کیس ختم: بیرسٹر گوہر

06 Sep 2024
06 Sep 2024

(لاہور نیوز) تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ نیب ترامیم فیصلے کے بعد توشہ خانہ ٹو کیس ختم ہوگیا جبکہ 190 ملین کیس بھی ختم ہو جائے گا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر  نے کہا کہ دوران سماعت عمران خان سے پوچھا گیا تو انہوں  نے کہا میرا نقصان ہوتا ہے تو ہونے دیں ملک کا فائدہ ہونا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ توشہ خانہ 2 کیس عملاً آج ختم ہو گیا ہے، القادر ٹرسٹ کیس بھی ختم ہی سمجھیں، کیونکہ نئے قانون میں لکھا ہے کابینہ کے فیصلے کو استثنیٰ حاصل ہے، پراسیکیویشن نے خود تسلیم کیا عمران خان نے اس کیس میں ذاتی مفاد حاصل نہیں کیا۔

بیرسٹر گوہر  نے مزید کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے میں اب قانون بالکل واضح ہو گیا ہے، کابینہ فیصلے کا کیس نیب میں نہیں چل سکتا، ہم پارلیمنٹ میں موجود ہیں، بے شک وہاں مشکوک لوگ بیٹھے ہیں۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے