اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

صدر مملکت اور وزیراعظم کا یوم دفاع پر غازیوں اور شہیدوں کو سلام

06 Sep 2024
06 Sep 2024

(لاہور نیوز) یوم دفاع وطن پر صدر پاکستان آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے غازیوں اور شہیدوں کو سلام پیش کیا۔

صدر آصف زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان خطے میں امن و استحکام کا خواہاں ہے، ہم سب دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کیلئے سکیورٹی فورسز کے ساتھ ہیں، ادارے بھی دہشت گردی کو شکست دینے کیلئے پوری طرح تیار ہیں۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں 6 ستمبر انتہائی اہمیت کا حامل ہے، یوم دفاع ہمارے دفاع اور استقلال کی علامت بن چکا ہے، ہماری افواج کا حوصلہ اور فرض سے لگن ہی پاکستان کی سلامتی کی بنیاد ہے۔

محمد شہباز شریف نے مزید کہا کہ شہداء کی قربانیوں کی بدولت ہم آزاد اور خود مختار مملکت میں زندگی گزار رہے ہیں، شہداء کے جذبے کو اپنے دلوں میں بسا کر ہی پاکستان کا تحفظ کیا جا سکتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے