اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

شوگر ملز ایسوسی ایشن کا پنجاب حکومت کےانڈسٹری کو ڈی ریگولیشن کے اقدام کا خیر مقدم

05 Sep 2024
05 Sep 2024

(لاہورنیوز) پاکستان شوگر ملز ایسو سی ایشن نے پنجاب حکومت کےانڈسٹری کو ڈی ریگولیشن کے اقدام کا خیر مقدم کیا۔

ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ اشیا خورونوش کی تجارت ایک پرائیویٹ کاروبار ہے جس طرح چاول، گندم یا دوسری اجناس ہیں،یہ ڈی ریگولیشن ابھی صرف 50 فیصد ہے، باقی 50 فیصد تب کامیاب ہوگی جب وفاقی حکومت بھی وفاق کے تمام شکنجوں سے انڈسٹری کو آزاد کرے گی۔

شوگر ملز ایسوسی ایشن نے کہا کہ مکمل ڈی ریگولیشن سے ہی دنیا کے تمام چینی پیدا کرنے والے ممالک کے ساتھ مقابلہ ممکن ہے، انڈسٹری پاکستان کیلئے مستقل بنیادوں پر 2 سے 4 اَرب ڈالر کی آمدن دینے کا ذریعہ بن سکتی ہے۔

ایسوسی ایشن کا مزید کہنا تھا کہ حکومتی قوائد و ضوابط کو پورا کرنے میں بہت وقت ضائع ہو جاتا ہے، پنجاب حکومت کے اس اقدام کو سراہتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے