اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

88 ممالک کی جیلوں میں 20 ہزار پاکستانی قید ہونے کا انکشاف

04 Sep 2024
04 Sep 2024

(لاہور نیوز) دنیا بھر میں 88 ممالک کی جیلوں میں 20 ہزار پاکستانی قید ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

رپورٹ کے مطابق 20 ہزار پاکستانی 88 ممالک کی جیلوں میں قید ہونے کا انکشاف ہوا ہے، بیرون ملک جیلوں میں سزائے موت کے 68 پاکستانی قیدی بھی شامل ہیں، پاکستانی قیدیوں کو دہشت گردی، قتل اور منشیات سمگلنگ پر سزائے موت سنائی گئی۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں 5 ہزار 2 سو 92، سعودی عرب میں 10 ہزار 4 سو 32 پاکستانی جیلوں میں قید ہیں، ملائیشیا میں 463، برطانیہ میں 321، عمان میں 578 پاکستانی قید، ترکیہ میں 387، بحرین میں 371، یونان میں 598 پاکستانی جیلوں میں مقید ہیں۔

رپورٹ کے مطابق چین میں 406، جرمنی میں 90 اور عراق میں 40 پاکستانی قید ہیں، امریکہ میں 114، سری لنکا 89، سپین 92، افغانستان 85، ساؤتھ افریقہ 48 فرانس میں 186 پاکستانی جیلوں میں قید ہیں۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے