اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

خلیل الرحمان ہنی ٹریپ کیس، ملزموں کی شناخت پریڈ مکمل، 7روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

03 Sep 2024
03 Sep 2024

(لاہور نیوز) انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ کرنے کا مقدمہ میں ملو ث مرکزی ملزم حسن شاہ اور رفیق عرف فیکی کا سات روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔

ذرائع کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے جج عرفان حیدر  نے مقدمے کی سماعت کی، ملزم حسن شاہ اور رفیق عرف فیکی کو شناخت پریڈ کے بعد عدالت پیش کیا گیا، تفتیشی افسر  نے کہا کہ حسن شاہ اور رفیق عرف فیکی کی شناخت پریڈ میں شناخت ہو گئی ہے۔

تفتیشی افسر نے عدالت کو مزید بتایا کہ خلیل الرحمان قمر  نے جیل میں ملزمان کو شناخت کیا، تفتیشی افسر  نے عدالت سے استدعا کی کہ تفتیش کیلئے ملزمان کا 20 روزہ جسمانی ریمانڈ دیا جائے۔

انسداد دہشت گردی عدالت نے دلائل سننے کے بعد ملزمان کا سات روزہ ریمانڈ منظور کرتے ہوئے سماعت آئندہ پیشی تک کیلئے ملتوی کر دی۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے