اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت اسمبلی کا اجلاس طلب

01 Sep 2024
01 Sep 2024

(لاہور نیوز) قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر سردار ایاز صادق کی زیرِ صدارت 2 ستمبر کو شام 5 بجے طلب کیا گیا ہے۔

اجلاس میں وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف پاکستان نیوی آرڈیننس 1961 میں ترمیم کا بل اور نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار تخشیہ بل 2024 منظوری کے لئے پیش کریں گے، خواجہ آصف بھنگ کے کنٹرول اور انضباطی اتھارٹی کے قیام کا بل بھی منظوری کے لئے پیش کریں گے۔

اجلاس میں ٹیلی کمیونیکیشن اپیلٹ ٹربیونل کے قیام کا بل منظوری کے لئے پیش کیا جائے گا، وفاقی وزیر نجکاری عبد العلیم خان نجکاری کمیشن ترمیمی بل 2024 منظوری کے لئے پیش کریں گے، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب آرٹیکل 171 کے تحت مختلف رپورٹس ایوان میں پیش کریں گے۔

دوسری جانب وفاقی وزیر خزانہ معیشت کی کیفیت کے بارے سٹیٹ بینک کے بورڈ آف گورنرز کی رپورٹ برائے سال 23-2022، گورنر کی سالانہ رپورٹ برائے سال 23-2022 اور معیشت کی کیفیت کے بارے میں سٹیٹ بینک کے بورڈ آف گورنرز کی ششماہی رپورٹ برائے سال 24-2023 پیش کی جائے گی۔

علاوہ ازیں قومی کمیشن برائے حقوق اطفال کی سالانہ رپورٹ برائے سال 24-2023 پیش کی جائے گی جبکہ بھکاری مافیا کے بیرون ملک منظم انداز میں جانے پر توجہ دلاؤ نوٹس بھی پیش کیا جائے گا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے