اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کھیلوں کے میدان میں پاکستان مزید کامیابیاں حاصل کرے گا: رانا مشہود

01 Sep 2024
01 Sep 2024

(لاہور نیوز) چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود نے کہا ہے کہ کھیلوں کا فروغ حکومت کی ترجیح ہے، کھیلوں کے میدان میں پاکستان مزیر کامیابیاں حاصل کرے گا۔

کامن ویلتھ یوتھ چیمپئن شپ 2024 کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانامشہود نے کہا کہ استاد کو عزت دیئے بغیر کوئی معاشرہ آگے نہیں بڑھ سکتا۔

رانا مشہود کا کہنا تھا کہ نوجوانوں کی فلاح وبہبود کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، نوجوانوں کیلئے کام کرنے کا موقع دینے پر پارٹی قیادت کا شکرگزار ہوں، نوجوانوں کو بااختیار بنانے کیلئے وسائل فراہم کیے جا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کر رہے ہیں، نوجوانوں کو ہنرمند بنانے کیلئے کوشاں ہیں، نوجوانوں کو آئی ٹی کے شعبے میں تربیت فراہم کریں گے، الزامات پر نہیں کام کرنے پر یقین رکھتے ہیں۔

رانا مشہود نے کہا کہ نوجوانوں کو 10 لاکھ سمارٹ فونز دیں گے، سیاحتی شعبے کے فروغ پر توجہ دی جا رہی ہے، آئی ٹی برآمدات کے فروغ پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے، سرمایہ کاروں کا پاکستان پر اعتماد بڑھ رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے