اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بابراعظم کی خراب پرفارمنس پر بھارتی کرکٹرز بھی بولنے لگے،دنیش کارتک کا کپتان کو مشورہ

31 Aug 2024
31 Aug 2024

(ویب ڈیسک) سابق بھارتی وکٹ کیپر بیٹر دنیش کارتک نے بنگلادیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں بابراعظم کی خراب فارم پر اپنے خیالات کا اظہار کردیا۔

تفصیلات کےمطابق اپنے ایک انٹرویو میں دنیش کارتک نے بابراعظم کی صلاحیتوں کی تعریف کی لیکن بطور کپتان انکی کارکردگی پر سوال اٹھالیا۔انہوں نے کہا کہ وائٹ بال فارمیٹ میں بابراعظم پر کپتانی کا بوجھ نظر آرہا ہے کیونکہ انکی پرفارمنس میں فرق آیا ہے، وہ بہت زیادہ دباؤ میں کھیل رہے ہیں۔

دنیش کارتک نے کہا کہ بنگلادیش کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں جلد اننگز ڈکلئیر نہیں کرنا چاہیے تھا بلکہ اپوزیشن پر دباؤ بڑھانے کیلئے زیادہ دیر تک بیٹنگ کرنی چاہیے تھی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان ڈمیسٹک کرکٹ میں بین الاقوامی کرکٹ میں اچھی کارکردگی دکھانے والے کرکٹرز کو کھلانے کی ضرورت ہے تاکہ وہ تجربہ حاصل کرسکیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے