اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پی ایس او کا اہم اقدام،ملک میں بلیو ایل پی جی کا آغاز

31 Aug 2024
31 Aug 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان اسٹیٹ آئل نے ملک میں بلیو ایل پی جی متعارف کراتے ہوئے گلگت بلتستان کی صوبائی حکومت کے اشتراک سے ”بلیو ایل پی جی“ پراجیکٹ کا آغاز کردیا۔

تفصیلات کےمطابق یہ منصوبہ پاکستان میں توانائی کے منظرنامے میں تبدیلی لانے کا ایک انقلابی پراجیکٹ ہے۔ وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے اطلاعات، گلگت بلتستان، ایمان شاہ اور پی ایس او کے منیجنگ ڈائریکٹر اور سی ای او سید محمد طہٰ نے بطور مہمان خصوصی اس تقریب میں شرکت کی۔

پی ایس او نے کہا ہے کہ ادارہ بلیو ایل پی جی پراجیکٹ معیار، سہولت اور دسیتابی کویقینی بناتے ہوئے صارفین کو ایل پی جی کی ترسیل سمیت متعدد فوائد فراہم کرنے کی پیشکش کرتا ہے، یہ پراجیکٹ اوگرا کے مطابق مسابقتی پرائس اسٹریٹجی کا حامل ہے جو آسان ا ور باسہولت آرڈرز اور ترسیل کے ساتھ ایک بہترین کسٹمر تجربہ فراہم کرتا ہےساتھ ہی صارفین موبائل ایپ اور ویب پلیٹ فارم کے ذریعے خدمات تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔

ترجمان کے مطابق مصنوعات محفوظ، ہلکے وزن اور جدید مرکب سلنڈرز میں دستیاب ہیں، پی ایس او کو ایک ملک گیر یوٹیلیٹی کمپنی بنانے کا مقصد ملک کی 100 فیصد آبادی کو توانائی تک رسائی دیناہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے