اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پنجاب بھر میں 48 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز تبدیل

31 Aug 2024
31 Aug 2024

(لاہور نیوز) پنجاب بھر میں 48 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز تبدیل کر دئیے گئے۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید علی عمران کا لاہور سے رحیم یار خان تبادلہ کر دیا گیا، نسیم ورک ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور تعینات ہو گئے، لاہور، راولپنڈی اور سرگودھا میں 9 مئی کے کیسز کی سماعت کرنیوالے 3 اے ٹی سی ججز کو ہٹا دیا گیا، ججز خالد ارشد، اعجاز آصف اور محمد عباس کو فوری لاہور ہائیکورٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔

اینٹی کرپشن جج ارشد حسین بھٹہ اور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج میانوالی قیصر بٹ کو بھی ہائیکورٹ میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی، سیشن جج راجہ غضنفر علی کا جہلم سے اوکاڑہ تبادلہ کر دیا گیا، ڈی جی ڈسٹرکٹ جوڈیشری سرفراز اختر کو سیشن جج بہاولپور تعینات کیا گیا ہے۔

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی منظوری کے بعد پنجاب کی ماتحت عدالتوں میں ججز کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے