اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لڑکی کو شادی کا جھانسہ دے کر عزت تار تار کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار

31 Aug 2024
31 Aug 2024

(ویب ڈیسک) لاہور کے علاقے شادباغ میں لڑکی کو شادی کا جھانسہ دیکر زیادتی کرنیوالے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود نے بتایا کہ ملزم نے لڑکی کو زبردستی قید میں رکھا اور زیادتی کا نشانہ بنایا، گرفتار ملزم سلمان متاثرہ لڑکی کو ورغلا کر شیخوپورہ لے گیا تھا۔ایس ایس پی ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس ٹیم کو ملزم کی فوری گرفتاری کا ٹاسک دیا تھا۔

ملزم سلمان کو ہیومن انٹیلی جنس سمیت جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا، متاثرہ لڑکی کے والد نے تھانہ شادباغ میں اغواء کا مقدمہ درج کروایا تھا۔اس موقع پر ایس ایس پی انویسٹی گیشن نے کہا کہ خواتین سے زیادتی کے مرتکب افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے