اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نجی ہسپتال میں تعینات خاتون گارڈ کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار

31 Aug 2024
31 Aug 2024

(لاہور نیوز) نجی ہسپتال میں ڈیوٹی پر مامور خاتون گارڈ کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق نجی ہسپتال میں تعینات گارڈ خاتون نے ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن میں ہراسگی کی کال کی، خاتون کا الزام ہے کہ ملزم اپنے ساتھ باہر لے جانے کیلئے اصرار کررہا تھا اور منع کرنے پر نقصان پہنچانے کی دھمکیاں دے رہا ہے۔

ترجمان سیف سٹیز اتھارٹی کے مطابق ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن نے پولیس کو موقع پر روانہ کیا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر خاتون کی نشاندہی پر ملزم کو حراست میں لے لیا، ملزم کے معافی مانگنے اور آئندہ ایسی حرکت نہ کرنے کی یقین دہانی پر متاثرہ خاتون نے ملزم کو معاف کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے