اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

نوازشریف نے مسلم لیگ ن کا ہنگامی اجلاس آج بلا لیا

31 Aug 2024
31 Aug 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے ہنگامی اجلاس آج پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں طلب کر لیا۔

مسلم لیگ (ن) کا ہنگامی اجلاس مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن لاہور میں ہوگا، اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلیٰ مریم نواز اور حمزہ شہباز کے علاوہ وفاقی اور صوبائی وزراء، سینئر لیگی قیادت بھی شرکت کرے گی۔

پارٹی ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور رانا ثناءاللہ سمیت دیگر بھی شریک ہوں گے، مسلم لیگ (ن) کے اجلاس میں ملک کی سیاسی اور معاشی صورت حال پر گفتگو ہوگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے