اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

ملکی سلامتی اور استحکام کیلئےدہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھیں گے، صدر مملکت

30 Aug 2024
30 Aug 2024

(لاہور نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے ضلع خیبر وادی تیراہ میں کامیاب انٹیلی جنس آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔

 صدر مملکت نے فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کی پیشہ وارانہ مہارت کی تعریف کی اور دہشتگردی کے عفریت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے قومی عزم کا اظہار کیا۔

صدر  آصف علی زرداری نے کہا کہ  ملکی سلامتی اور استحکام کیلئےدہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھیں گے، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے