اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

محمد وسیم کے اٹلی ویزے کا معاملہ، باکسر کی اپیل پر گورنر سندھ حرکت میں آگئے

30 Aug 2024
30 Aug 2024

(ویب ڈیسک) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے قومی باکسر محمد وسیم کی اپیل پر نوٹس لیتے ہوئے اٹلی کے سفارت خانے کو خط لکھ کر باکسر کا ویزہ لگانے کا مطالبہ کردیا۔

گورنر ہاؤس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ باکسر محمد وسیم کی اپیل پر نوٹس لیتے ہوئےاٹلی کے سفارت خانہ کو لیٹر جاری کردیا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ باکسر محمد وسیم کا ویزہ لگایا جائے۔باکسر محمد وسیم مالٹا میں ڈبلیو بی ایف انٹر کونٹینینٹل ہیوی ویٹ ورلڈ ٹائٹل کے لیے باکسر سبیلو  سے 4 اکتوبر کو مقابلہ کریں گے۔

گورنر سندھ کے نوٹس کے بعد باکسر محمد وسیم بھی گورنر ہاؤس پہنچ گئے اور گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ کئی دنوں سے پریشان تھا اور مجبور ہوکر ویڈیو پیغام میں اپیل کی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے