اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ابراراحمد کرکٹ چھوڑنا چاہتا تھا، وظیفہ لگنے پر کرکٹ کھیلا: راشد لطیف

30 Aug 2024
30 Aug 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف کا کہنا ہے کہ گراس روٹ لیول پر کام کرنے کی ضرورت ہے۔

کراچی میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سابق کپتان راشد لطیف نے کہا کہ کرکٹ بورڈ اور حکومت کے کام ہیں کہ مواقع فراہم کریں، پروفیشنل ازم کی کمی ہے، کرکٹ گراؤنڈز کی بھی کمی ہے، گھر کے قریب گراؤنڈ ہونے سے کھیل کا شوق پیدا ہوتا ہے۔

راشد لطیف کا کہنا تھا کہ لاہور کے جس گراؤنڈ سے کرکٹ کے 7 کپتان نکلے وہاں سڑک بنادی گئی، سابق کپتان نے بتایا کہ ابرار احمد کرکٹ چھوڑنا چاہتا تھا، وظیفہ لگنے کی وجہ سے کرکٹ کھیلا، سپورٹس کا کوئی انفرا سٹرکچر نہیں، کھلاڑی خود اوپر جاتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے