اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب اور سندھ کے گورنرز کی ملاقات، وفود کے تبادلوں سمیت دیگر امور پر گفتگو

29 Aug 2024
29 Aug 2024

(لاہور نیوز) گورنر پنجاب سردار حیدر خان نے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران صوبوں کی ترقی میں وفاق کے کردار، بین الصوبائی ہم آہنگی کے فروغ، وفود کے تبادلوں سمیت دیگر امور پر گفتگو کی گئی۔

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ صوبہ کی ترقی و خوشحالی میں وفاق کا وژن لائق تحسین ہے، صنعتی علاقوں کی ترقی میں وفاق کی خدمات قابل ستائش ہیں۔

کامران خان ٹیسوری کا مزید کہنا تھا کہ پنجاب سے وفود کے تبادلہ کے ذریعے دو طرفہ تجربات اور اقدامات سے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔

گورنر پنجاب سلیم حیدر خان نے کہا کہ پنجاب میں وفاقی فنڈنگ سے عصر حاضر کے جدید ترقیاتی منصوبے جاری ہیں، گورنر انیشیٹو کے تحت جاری عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات قابل تقلید ہیں۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے