اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

لاہور: 3600 سے زائد سرکاری سکول پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت چلیں گے

29 Aug 2024
29 Aug 2024

(لاہو نیوز) شہر میں سرکاری سکولز کو پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت چلانے کے لیے معاہدہ طے پا گیا ہے۔

تقریب میں صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی جس میں  تین ہزار چھ سو سے زائد سکولز کے لیے معاہدہ شراکت پر دستخط کیے گئے، ان سکولز کو اکیس این جی اوز، بارہ ایجوکیشن نیٹ ورک اور ایک ایجوکیشن ٹیک فرم کے حوالے کیا گیا ہے۔

وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کا کہنا ہے منصوبے سے اٹھارہ لاکھ سے زائد بچوں کو سکولز میں لایا جائے گا، منصوبے سے ہزاروں تعلیم یافتہ نوجوانوں کو باعزت روزگار ملے گا۔بہترین کارکردگی دکھانے والے سکولوں کو اپ گریڈ بھی کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے